Posts

Showing posts with the label اردو ڈراما تاریخ و تنقید/ اردو ڈراما کے اجزائے ترکیبی اردو ڈراما کی تعریف اور اقسام پلاٹ، کردار، مرکزی خیال

اردو ڈراما تاریخ و تنقید/ اردو ڈراما کے اجزائے ترکیبی

  اردو ڈراما  ڈراما کا لفظی معنی ڈراما انگریزی لفظ ہے مگر اصل میں "Drao" یونانی لفظ کی بنیاد ہے۔ جب انگریزی میں آیا تو ڈرامہ بنا۔ اردو میں بھی یہی لفظ مستعار یعنی ادھار لیا گیا ہے۔ سنسکرت میں ڈرامے کے لیے درشیاکاؤ اور ہندی میں ڈراما کو روپک یا ناٹک کہا جاتا ہے۔  اردو ڈرامے کی تعریف و اقسام ڈرامے کی تعریف "ڈراما سے مراد ایسی نظم ہے جس کو دیکھایا اور دیکھا جاتا ہے". "ایسی نظم جس کو عملی شکل دی جا سکے". ڈاکٹر محمد اسلم قریشی ڈرامے کی تعریف ان الفاظ میں کرتے ہیں کہ ڈراما اسٹیج پر فطرت کی نقالی کا ایسا فن ہے جس میں اداکاراؤں کے ذریعے زندگی کے غیر معمولی اور غیر متوقع حالات کے عمل میں قوت ارادی کا مظاہرہ تماشائیوں کے روبرو ایک معین وقت اور مخصوص انداز میں کیا جاتا ہے۔ ڈرامے کی اقسام ڈرامے کی بنیادی طور پر دو قسمیں   المیہ  طربیہ المیہ سے مراد الم یعنی غم کو کہا جاتا ہے۔ اس سے مراد ایسا ڈراما ہے جس کا انجام غم پر ہو۔ المیہ کو انگریزی میں ٹریجڈی بھی کہا جاتا ہے۔   طربیہ طرب سے نکلا ہے جس کے معنی خوشی کے ہیں۔ اس سے مراد ایسا ڈراما ہے جس کا انجام خوشی پر ہو۔ طر...