PEEF scholarship 2023

PEEF scholarship 2023

اگر آپ میٹرک یا انٹرمیڈیٹ کا امتحان سال میں پاس کیا ہے اور اپ کا تعلق درجہ ذیل میں سے کسی ایک کیٹگری میں سے ہے تو آپ سپیشل کوٹا تعلیمی سکالرشپ کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔

  1.  یتیم طلبہ و طالبات کے لیے جن کے والد وفات پا چکے ہوں 

  1. گریڈ ایک سے گریڈ چار کے سرکاری ملازمین کے بچے
  2.  اقلیتی مذہب سے تعلق رکھنے والے طلبہ اور طالبات
  3.  سپیشل (معذور) طلبہ طالبات 
  4. دہشت گردانہ عملوں میں شہید ہونے والے سویلین کے بچے

درخواست دینے کا طریقہ کار

 اہل طلبہ اور طالبات درج ذیل پورٹل کے پتے پر آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔ 

https://student.peef.org.pk/Student

انتباہ

غلط معلومات فراہم کرنے یا نامکمل درخواست کی صورت میں درخواست مسترد تصور کی جائے گی اور درخواست گزار کسی بھی کاروائی کا مجاز نہ ہوگا۔

درخواست دینے کی آخری تاریخ

 آن لائن درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 31 جنوری 2023 ہے

 

Comments

Popular Posts

احمد ندیم قاسمی کا افسانہ سفارش

مشتاق احمد یوسفی کی مزاح نگاری

آپ بیتی کی تعریف

اردو ڈراما تاریخ و تنقید/ اردو ڈراما کے اجزائے ترکیبی

قدرت اللہ شہاب

طنز و مزاح

افسانہ الحمد اللّٰہ کا سماجی مطالعہ

مرزا غالب کا تعارف

افسانہ لارنس آف تھیلیبیا کا سماجی مطالعہ

افسانہ جوتا کا سماجی مطالعہ